Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

مشرک کے پیچھے اقتداء باطل ہے


مشرک کے پیچھے اقتداء باطل ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مشرک کے پیچھے اقتداء کا کیا حکم ہے جائز ہے یا نہیں؟

جواب: مشرک کے پیچھے اقتداء باطل ہے خواہ کسی بھی مکتب فکر سے متعلق ہو۔

(فتاویٰ فریدیه جلد 2، صفحہ 426)