عیسائی اور تمام غیر مسلموں کو زکوٰۃ دینے سے ذمہ فارغ نہیں…

عیسائی اور تمام غیر مسلموں کو زکوٰۃ دینے سے ذمہ فارغ نہیں ہوتا


سوال: عیسائی عورت کو زکوٰۃ کی رقم ادا کرنے سے ذمہ فارغ ہو جاتا ہے یا نہیں؟ 

جواب: عیسائی اور غیر عیسائی تمام کافروں کو زکوٰۃ دینے سے ذمہ فارغ نہیں ہوتا۔

(فتاویٰ فریدیہ: جلد، 3 صفحہ، 561)