Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلم استاد کو سلام کہنا


سوال: اگر استاد ہندو ہو، تو کیا اس کو سلام کہنا چاہیے یا نہیں؟

جواب: غیر مسلموں کو سلام نہیں کیا جا سکتا۔

(جامع الفتاویٰ: جلد، 2 صفحہ، 345)