Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ کی دلیل #5:  رسول ﷺ نے فرمایا ہر نبی کا وصی اور وارث ہوتا ہے  اور بیشک علی میرا وصی اور میرا وارث ہے۔

  جعفر صادق

شیعہ کی دلیل #5:  رسول ﷺ نے فرمایا ہر نبی کا وصی اور وارث ہوتا ہے  اور بیشک علی میرا وصی اور میرا وارث ہے۔(معجم الصحابہ)

 

محدث امام بغوی روایت بیان کرتے ہیں کہ رسول ﷺ نے فرمایا ہر نبی کا وصی اور وارث ہوتا ہے *اور بیشک علی میرا وصی اور میرا وارث ہے* اور اسکی سند میں کہیں ابن سباء نہیں ہے ۔

الجواب:

 

دلیل #5:   (ضعیف) رسول ﷺ نے فرمایا ہر نبی کا وصی اور وارث ہوتا ہے  اور بیشک علی میرا وصی اور میرا وارث ہے۔(معجم الصحابہ)

    پرسنل میں کوئی مدد کر رہا ہے تو اسے پڑھ کر ، سمجھ کر ہی بھیجا کریں! روایت کا حاشیہ بھی نہیں پڑھتے ہو! اب اس روایت پر مزید اشکالات کیا پیش کروں، پہلے تو اس روایت میں جو ایک راوی گم شدہ ہے اس کا نام ہی دکھادیں۔