Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مسجد کے لئے مرتد کا چندہ لینا


مسجد میں مرتد چندہ دینے کا اہل نہیں، یعنی اس کی بخشش نافذ نہیں ہے بلکہ موقوف ہوتی ہے۔

(فتاوىٰ فريديہ: جلد، 6 صفحہ، 365)