کفار کو رازدان بنانے کی ممانعت - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

کفار کو رازدان بنانے کی ممانعت


کفار کے ساتھ موالات (راز دان بنانا) حرام ہے۔ 

لقوله تعالیٰ لا يتخذ المؤمنون الكفرين اولياء من دون المؤمنين۔

(فتاویٰ فریدیه: جل،  6 صفحہ،  494)