تعزیہ کے لئے چندہ کرنا اور اس میں شرکت کرنا
تعزیہ بنانا، اس میں ساتھ دینا، اس کیلئے چندہ کرنا اور اس میں شرکت کرنا بالکل حرام ہے، نیز تعزیہ سازی کا دل سے عقیدہ رکھنے والا ایمان سے بھی نکل جاتا ہے، لہٰذا اس سے بچنا ضروری ہے۔
(فتاویٰ فلاحیہ: جلد، 1 صفحہ، 257)