Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلم کے جنازے کو دیکھ کر انا للہ وانا اليه راجعون پڑھنا


سوال: کسی غیر مسلم کے جنازے کو دیکھ کر انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب: کافر کے جنازے کو دیکھ کر انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھنا درست نہیں ہے۔

(فتاویٰ فلاحیہ: جلد، 1 صفحہ، 41)