شیعہ کی دلیل#3: سیدنا علی وصی رسول بزبان رسولﷺ ( امام اما طبرانی)
جعفر صادقشیعہ کی دلیل#3: سیدنا علی وصی رسول بزبان رسولﷺ ( امام اما طبرانی)
مولا علی ع وصی رسول بزبان رسولﷺ ، اہلسنت امام اما طبرانی حضرت سلمان سے اور نبی پاکﷺ سے روایت کرتے ہیں ۔ ابن سباء کے وجود سے پہلے۔
الجواب:
دلیل#3: (ضعیف) سیدنا علی وصی رسول بزبان رسولﷺ ( امام طبرانی)

اس کا حاشیہ ہی پڑھ لیتے۔۔۔ آپ کی بھیجی گئیں روایات دیکھ کر مجھے شرم آ رہی ہے۔