غیر مسلم کو زکوٰة دینا
سوال: کیا زکوٰۃ کی رقم غیر مسلم کو دی جا سکتی ہے؟
جواب: نہیں! جائز نہیں ہے اس سے زکوٰۃ ادا نہیں ہو گی۔
(فتاویٰ فلاحیہ: جلد، 3 صفحہ، 542)
جواب: نہیں! جائز نہیں ہے اس سے زکوٰۃ ادا نہیں ہو گی۔
(فتاویٰ فلاحیہ: جلد، 3 صفحہ، 542)