شعائر کفر کی تشہیر جائز نہیں
شعائر کفر کی تشہیر جائز نہیں
سوال: میرے ایک دوست ہیں جن کی دوکان ہے، وہ ہر سال کیلنڈر چھپوا کر اپنے گاہکوں کو مفت میں تقسیم کرتے ہیں، گاہکوں میں مسلم اور ہندؤ، دونوں ہوتے ہیں، مسلمانوں کو اسلامی شعائر، کعبہ، مساجد وغیرہ کی تصویر والا کیلنڈر دیتے ہیں، جبکہ ہندوؤں کو ہندوانہ شعائر مثلاً مندر، گن پتی، سائیں بابا اور دوسری مورتیوں کی تصویر والا کیلنڈر دیتے ہیں۔ تو ان کا یہ فعل شرعاً کیسا ہے؟ جائز ہے یا نہیں؟
جواب: نا جائز ہے، کفر اور شعائرِ کفر کا اشتہار بھی حرام ہے۔
(فتاویٰ فلاحیه جلد 1، صفحہ 271)