مسلمانوں کا نام غیر مسلموں جیسا ہونا
سوال: انڈیا کے مشہور فلم سٹار دلیپ کمار مسلمان ہیں، لیکن ان کا نام جو زیادہ مشہور ہے وہ ہندو نام ہے، کیا یہ اسلام کی روشنی میں جائز ہے؟
جواب: جائز نہیں ہے۔
(جامع الفتاویٰ: جلد، 2 صفحہ، 357)
جواب: جائز نہیں ہے۔
(جامع الفتاویٰ: جلد، 2 صفحہ، 357)