شیعہ کی دلیل#2: نبی پاک ﷺ نے سیدناعلی کو اپنا وصی قرار دیا ۔ (امام احمد بن حنبل)
جعفر صادقشیعہ کی دلیل#2: نبی پاک ﷺ نے سیدناعلی کو اپنا وصی قرار دیا ۔ (امام احمد بن حنبل)
دوسری روایت بھی امام احمد ابن حنبل ہی سے ہے جس میں نبی پاک ص نے مولا علی ع کو اپنا وصی قرار دیا ۔
أحمد بن حنبل - فضائل الصحابة - ومن فضائل علي (ع)
1016 - حدثنا : هيثم بن خلف ، قثنا : محمد بن أبي عمر الدوري ، قثنا : شاذان ، قثنا : جعفر بن زياد ، عن مطر ، عن أنس ، يعني : إبن مالك ، قال : قلنا لسلمان : سل النبي (ص) *من وصيه ، فقال له سلمان : يا رسول الله ، من وصيك ؟ ، قال : يا سلمان ، من كان وصي موسى ؟ ، قال : يوشع بن نون ، قال : فإن وصيي ووارثي يقضي ديني ، وينجز موعودي : علي بن أبي طالب.*
پہلی روایت احمد ابن حنبل نے فضائل صحابہ میں بھی نقل کی ہے۔
⬇️⬇️⬇️⬇️
أحمد بن حنبل - فضائل الصحابة - ومن فضائل علي (ع)
1073 - حدثنا : عبد الله ، قال : ، نا : يحيى بن عبد الحميد الحماني ، نا : شريك ، عن الأعمش ، عن المنهال بن عمرو عن عباد بن عبد الله عن علي ، ح ، ونا : عبد الله ، نا : أبو خيثمة ، قثنا : أسود بن عامر ، قثنا : شريك ، عن الأعمش ، عن المنهال بن عمرو عن عمرو عن عباد بن عبد الله الأسدي ، عن علي قال : لما نزلت وأنذر عشيرتك الأقربين ، دعا رسول الله (ص) رجالاً من أهل بيته ، إن كان الرجل منهم لآكلا جذعة ، وإن كان شارباً فرقاً ، فقدم إليهم رجلاًًًً ، فأكلوا حتى شبعوا ، فقال لهم : من يضمن عني ديني ومواعيدي ، ويكون معي في الجنة ، ويكون خليفتي في أهلي ؟ فعرض ذلك على أهل بيته ، فقال علي : أنا ، فقال رسول الله (ص) : علي يقضي عني ديني ، وينجز مواعيدي ، ولفظ الحديث للحماني ، وبعضه لحديث أبي خيثمة.
الجواب:
دلیل# 2: (ضعیف) نبی پاک ﷺ نے سیدناعلی کو اپنا وصی قرار دیا ۔ (امام احمد بن حنبل)
یہ روایت بھی ضعیف ہے۔۔ کیوں اپنے پاؤں پر کلہاڑیاں مار رہے ہیں۔ زیر بحث موضوع پر آئیں اور میرے دلائل کا ڈھنگ سے رد شروع کریں۔
میں سوچ رہا تھا کہ حدیث کا پورا پیج کیوں نہیں پیش کیا گیا! جب چیک کیا تو حقیقت واضح ہوگئی۔
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
ممبرز دیکھ سکتے ہیں کہ شیعہ مناظر رانا سعید کی علمی اوقات کتنی بلندی تک پہنچی ہوئی ہے۔
یہ بھی ضعیف روایت ہے عالم صاحب!
کیا یہ صحیح روایت ہے؟ ۔۔۔ پتہ نہیں کس سے روایات لے کر یہاں بھیج دی ہیں۔۔ وہ آپ کا دوست نما دشمن ہے بھائی۔۔۔ اپنی تحقیق کرکے گفتگو کیا کریں۔