Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

کافر سے جھاڑ پھونک کرانا


کافر سے جھاڑ پھونک کرانا

سوال: زید کہتا ہے کہ جھاڑ پھونک مریض پر کرانا کافر سے جائز ہے، بکر کہتا ہے جائز نہیں بلکہ شرک ہے؟

جواب: کافر سے جھاڑ پھونک کرانے میں اس کا اعز اور اس کے ساتھ عقیدت ہو تو ناجائز ہے، ورنہ جائز ہے، جبکہ وہ جھاڑ پھونک میں شرک کا استعمال نہ کرے۔ لیکن کافر اور مشرک سے یہ بعید ہے کہ وہ اقوالِ شرکیہ کا استعمال نہ کریں۔

(جامع الفتاویٰ:جلد، 2 صفحہ, 368)