غیر مسلموں کے تہوار میں کرتب بازی
غیر مسلموں کے تہوار میں کرتب بازی
مسلمانوں کا غیر مسلموں کے تہوار میں کرتب یا کمال بتلا کر انعام حاصل کرنا درست نہیں۔ اس لئے کہ اپنی شرکت کے ذریعے ان کے اجتماع کو رونق دینا شرعاً جائز و درست نہیں ہے۔
(محقق و مدل جدید مسائل جلد 2، صفحہ 760)