Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلموں کو راز دار بنانا


غیر مسلموں کو اپنا دوست اور راز دار نہ بنائے، اور نہ ہی انہیں مسلمانوں پر کسی اعتبار سے فوقیت دے، نیز ان کی طرف قلبی میلان بھی نہ ہو۔

(محقق و مدلل جدید مسائل: جلد، 1 صفحہ، 519)