Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلموں کو تہوار کے موقع پر مبارکباد دینا


 غیر مسلموں کو ان کے تہواروں کے موقع پر مبارک باد دینا درست نہیں ہے۔

(محقق و مدلل جديد مسائل: جلد، 1 صفحہ، 520)