غیر مسلموں کی مذہبی تقریبات میں شرکت کرنا - فتاویٰ جات |…

غیر مسلموں کی مذہبی تقریبات میں شرکت کرنا


غیر مسلموں کی مذہبی تقریبات جن میں شرکیہ افعال انجام دیئے جاتے ہوں، مسلمانوں کا شرکت کرنا، کفار کے اجتماعات کی زینت و رونق بننے کے مترادف ہے، جو ناجائز اور حرام ہے۔

(محقق و مدلل جدید مسائل: جلد، 1 صفحہ، 523)