غیر مسلم کی مذہبی تقریبات اور عبادت گاہوں میں تعاؤن
غیر مسلم کی مذہبی تقریبات اور عبادت گاہوں میں تعاؤن
کسی بھی مسلم کا غیر مسلم کی مذہبی تقریبات میں، اسی طرح غیر مسلموں کی عبادت گاہوں کی تعمیرات میں تعاون کرنا ہرگز جائز نہیں۔ (محقق و مدلل جديد مسائل جلد 1، صفحہ 536)