Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کافر کے ساتھ کھانے کا حکم


سوال: کیا غیر مسلم کے ساتھ ایک برتن میں کھانا پینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب: غیر مسلموں کے ساتھ ایک برتن میں کھانے پینے کو معمول بنانا درست نہیں، تاہم کبھی کبھار ایسا کر لینا مرخص ہے۔

(جامع الفتاویٰ: جلد، 3 صفحہ، 163)