Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کافر امام کی اقتداء میں پڑھی گئیں نمازوں کا اعادہ


اگر کسی امام نے ایک عرصہ تک نماز پڑھائی لیکن بعد میں شواہد و قرائن سے معلوم ہوا کہ وہ کافر ہے تو اُس کی اقتداء میں پڑھی گئیں نمازوں کا اعادہ فرض ہے۔

(محقق و مدلل جديد مسائل: جلد، 2 صفحہ، 95)