Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلم کے لئے دعائے مغفرت کرنا


مسلم کا غیر مسلم کی میت و جنازہ لے کر چلنا یا اُس کیلئے دعائے مغفرت و سفارش کرنا اور ان کی مذہبی رسومات کی ادائیگی میں شرکت کرنا جائز نہیں ہے۔

(المسائل المهمه فیما ابتلت به العامة: جلد، 1 صفحہ، 166)