غیر مسلم فقراء کو زکوٰۃ دینا
غیر مسلم فقراء کو زکوٰۃ دینا
بعض لوگ غیر مسلم فقراء کو زکوٰۃ دے دیتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی زکوٰۃ ادا ہو گئی، جبکہ اس صورت میں زکوٰۃ ادا نہیں ہوئی، کیونکہ زکوٰۃ کا مصرف مسلمان فقراء ہیں۔ اس لئے ان لوگوں پر دوبارہ اتنی زکوٰۃ مسلمان غریبوں کو دینا لازم ہے۔
(المسائل المهمه فيما ابتلت به العامة جلد 3، صفحہ 135)