Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

غیر مسلموں کا کھانا


غیر مسلموں کا کھانا

غیر مسلموں کا کھانا اگر حلال اور پاک و صاف ہونے کا یقین ہو اور کسی موقع پر اسے کھانا پڑ جائے تو اس کے کھانے میں کوئی حرج نہیں لیکن اس کی مستقل عادت بنا لینا جو دوستانہ تعلقات کو جنم دیتا ہے جائز نہیں، اس سے بچنا چاہئے۔

(المسائل المهمه فيما ابتلت به العامة جلد 6، صفحہ 282)