غیر مسلموں کے مذہبی رسوم میں شرکت کرنا
غیر مسلموں کے مذہبی رسوم میں شرکت کرنا
غیر مسلم کے جنازہ کے ساتھ مرگھٹ تک جانا اور وہاں مذہبی رسوم میں شرکت کرنا دونوں باتیں ناجائز ہیں۔
(المسائل المهمه فيما ابتلت به العامة جلد 7، صفحہ 113)