حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ
جعفر صادقابنِ تیمیہؒ سے جب حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کے متعلق پوچھا گیا تو ابن تیمیہؒ نے فرمایا کہ:
امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا ایمان نقل متواتر سے ثابت ہے اور اس پر اہلِ علم کا اجماع ہے۔