بچہ کو کافرہ غیر مسلمہ کا دودھ پلانا
کافرہ غیر مسلمہ عورت کا دودھ پاک ہے، اُس کا دودھ بچے کو پلانا گناہ نہیں، بلکہ جائز ہے لیکن جہاں تک ہو سکے مسلمان دیندار عورت کا دودھ پلایا جائے، کیونکہ غیر مسلمہ کا دودھ پلانے کی وجہ سے اُس کے برے اخلاق و عادات بچے کے اندر سرایت کر سکتے ہیں.
(المسائل المهمه فیما ابتلت به العامة: جلد، 8 صفحہ، 205)