Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

غیر مسلموں کی شادیوں میں شرکت کرنا


غیر مسلموں کی شادیوں میں شرکت کرنا

عام طور پر غیر مسلموں کی شادیوں میں شراب، ناچ گانے، مردوں اور عورتوں کا باہمی اختلاط ضرور ہوتا ہے اس لئے مسلمانوں کا غیر مسلموں کی شادیوں میں شرکت کرنا جائز نہیں ہے۔ اور اگر ان کی شادی میں منکرات نہ ہوں، اور پہلے سے اس کا صحیح علم ہو جائے تو کاروباری تعلقات وغیرہ کی وجہ سے رواداری کے طور پر شرکت کر لینے کی گنجائش ہے، البتہ بچنا اولیٰ ہے۔ 

(المساںٔل المھمه فیما ابتلت به العامه جلد 9، صفحہ 217)