غیر مسلموں کے ساتھ موالات
غیر مسلموں کے ساتھ موالات
دو قوموں، دو جماعتوں یا دو شخصوں میں تعلقات کے شرعاً مختلف درجات ہیں، ایک درجہ کا تعلق قلبی موالات یا دلی مؤدت و محبت ہے، یہ صرف مؤمنین کے ساتھ خاص ہے، غیر مؤمن کے ساتھ یہ تعلق کسی حال میں قطعاً جائز نہیں۔ لہٰذا ہم مسلمانوں کو اس کا پورا خیال رکھنا لازم ہے۔
(المسائل المهمه فيما ابتلت به العامة جلد 11، صفحہ 43)