کرسمس ڈے کے موقع پر ہیپی کرسمس کہنا
کرسمس ڈے کے موقع پر ہیپی کرسمس کہنا
عیسائیوں کے تہوار عید میلاد یعنی کرسمس کے موقع پر ہیپی میری کرسمس کہہ کر مبارک باد کہنا قطعاً ناجائز اور حرام ہے، کیونکہ اس میں نصاریٰ سے مشابہت ہے اور ان کے شرکیہ عمل پر رضامندی کا اظہار ہے، مسلمانوں کو اس سے احتراز لازم ہے۔
(المسائل المهمه فيما ابتلت به العامة جلد 11، صفحہ 278)