تعزیہ بنانا اور اس میں شرکت کرنا
تعزیہ بنانا اور اس میں شرکت کرنا
سوال: تعزیہ بنانا اور اس کو مختلف طریقوں پر ماننا کہاں تک درست ہے؟ اور اس کا منفی جواب کس طرح ہو سکتا ہے؟
جواب: محرم میں تعزیہ بنانا شیعوں کی جاری کی ہوئی بدعت ہے، جو ناجائز اور منع ہے۔ اور اس میں شرکت کرنا گناہ ہے۔ اس لئے اس دن روزہ رکھنا چاہئے، اور بدعت و شرکیہ کاموں سے بچنا چاہئے۔
(فتاوٰی دینیہ جلد 1، صفحہ 280)