آغا خانی خوجہ لڑکے سے سنی لڑکی کا نکاح
سوال: اہلِ سنّت والجماعت کی لڑکی آغا خانی خوجہ لڑکے کے ساتھ نکاح کر سکتی ہے؟ اگر کر لیا ہو تو نکاح صحیح ہوا یا فاسد کہلائے گا؟
جواب: آغا خانی خوجہ عقائد کے حاملین موجودہ آغا خان کو خدا تعالیٰ کا درجہ دیتے ہیں، اس لئے وہ لوگ شرعاً مسلمان نہیں۔ لہٰذا ایسے عقیدہ والے سے سنّی مسلمان لڑکی نکاح نہیں کر سکتی، اگر نکاح کیا تو نگاہ معتبر نہیں کہلائے گا۔
(فتاویٰ دینیہ: جلد، 3 صفحہ، 350)