Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

غیر مسلم میت کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا


غیر مسلم میت کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا

سوال: ایک مسلم عورت نے ایک غیر مسلم کے ساتھ شادی کی، اگر اس مسلمان کا انتقال ہو جائے یا ان سے پیدا ہونے والے بچوں میں سے کسی کا انتقال ہو جائے تو ان پر نماز پڑھیں جائے گی یا نہیں؟ اور ان کی تجہیز و تکفین کا کیا حکم ہے؟

جواب: مسلمان عورت کا نکاح ہندؤ مرد سے کسی صورت میں نہیں ہو سکتا، مسلمان عورت ہندؤ مرد سے نکاح نہیں کر سکتی، اس کا حکم قرآن کریم میں موجود ہے، اس لئے اسے جائز سمجھ کر کرنے سے مرتد سمجھی جائے گی (العیاذ باللہ)۔

لہٰذا اس کی اولاد بھی ہندؤ سمجھی جائے گی، اور اسی حالت میں انتقال ہو جائے تو اس کو یا اس کی اولاد کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کیا جائے گا۔

(فتاویٰ دینیہ جلد 2، صفحہ 539)