فصل: ....اہل سنت پر قیاس کا طعنہ اور ا س کا رد - ردِ رافضیت…

فصل: ....اہل سنت پر قیاس کا طعنہ اور ا س کا رد

  امام ابنِ تیمیہؒ

صفحہ 5 از 5

جب کہ وہ مطرود قیاس کو ثابت کرتے ہیں ۔ اس کا مطلب ہے کہ : مناط حکم میں شریک ہونے کی وجہ سے فرع میں ویسا ہی حکم ثابت کرنا جیسا اصل میں ثابت ہے۔ اور قیاس عکس یہ ہوتا ہے کہ فرع سے اصل کے حکم کی نفی کرنا۔اس لیے کہ یہ دونوں مناط ِ حکم میں جداجدا ہیں ۔ پس ان دونوں کے مابین فرق کیا جائے گا۔ اس لیے اصل میں ثابت حکم کی جو علت ہے؛فرع میں اس کی نفی کی جاتی ہے۔ جب کہ دوسری جگہ ان دونوں کو جمع کرنے والی چیز فرع میں ثابت شدہ علت کا وجود ہے۔ یہ موضوعات کئی مقامات پر تفصیل سے بیان ہوچکے ہیں ۔


صفحہ 5 از 5