فطرہ کی رقم مسلمان کو دینا ضروری ہے
فطرہ کی رقم مسلمان کو دینا ضروری ہے
سوال: ہندوستان میں ایک ادارہ ہے، جس کے سرپرست لوگ ہندؤ ہیں۔ یہ ادارہ مذہب و قوم کے فرق کے بغیر ہر ایک کے لئے آنکھ کے آپریشن میں امداد کی خدمت دیتا ہے۔ اس ادارے کو فطرہ کی رقم دے سکتے ہیں یا نہیں؟ خطرہ ادا ہو گا یا نہیں؟
جواب: فطرہ کی رقم غریب مسلمان ہو، کو تملیکاً دینا ضروری ہے۔ اور مذکورہ ادارہ میں دینے سے یہ شرط پوری نہیں ہوتی۔
(فتاوٰی دینیہ جلد 2، صفحہ 646)