نکاح میں غیر مسلم کا گواہ بننا
نکاح میں غیر مسلم کا گواہ بننا
سوال: نکاح میں غیر مسلم گواہ ہو تو نکاح صحیح ہو گا یا نہیں؟
جواب: مسلمان کے نکاح کے صحیح ہونے کے لئے گواہوں کا بھی مسلمان ہونا ضروری ہے، غیر مسلم شاہد کے روبرو کیا گیا نکاح معتبر نہیں کہلائے گا۔
(فتاوٰی دینیہ جلد 3، صفحہ 213)