غیر مسلم کو سلام کرنا
سوال: اگر کسی جگہ ایسا رواج ہے کہ مسلم اور غیر مسلم آپس میں سلام کرتے ہیں تو اس طرح ایک دوسرے کو سلام کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اور اگر جائز ہے تو سلام کا جواب کس طرح دینا چاہئے؟
جواب: غیر مسلم کو سلام کرنا منع ہے، اگر وہ سلام کرے تو جواب میں ھداک اللہ کہنا چاہئے۔
(فتاوٰی دینیہ: جلد، 5 صفحہ، 112)