مندر کا چڑھاوا کھانا
سوال: ہندؤ لوگ بعض مرتبہ مندر میں سے چڑھاوے کے نام پر آنے والی چیزیں ہر ایک کو تقسیم کرتے ہیں۔تو مسلمانوں کے لئے اُن کا کھانا کیسا ہے؟
جواب: ناجائز اور حرام ہے۔
(فتاوٰی دینیہ: جلد، 5 صفحہ، 124)
جواب: ناجائز اور حرام ہے۔
(فتاوٰی دینیہ: جلد، 5 صفحہ، 124)