فصل: حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی بیعت اور ابن مطہر کے…

فصل: حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی بیعت اور ابن مطہر کے خیالات پررد:

  امام ابنِ تیمیہؒ

صفحہ 3 از 3

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے متعلق کتاب و سنت سے ثابت ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کی بیعت کا حکم دیا تھا۔ اور جنہوں نے آپ کی بیعت کی ؛ وہ اہل سیف و سنان لوگ تھے۔ وہ اس معاملہ میں اللہ تعالیٰ کے اطاعت گزار تھے۔ تو کتاب اللہ کی روشنی میں تلواروں کی حمایت سے آپ کے حق میں بیعت خلافت منعقد ہوئی۔

جب کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے لیے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عہد لیا تھا؛ اور آپ کی موت کے بعد مسلمانوں نے آپ کی بیعت کرلی۔تو آپ بھی شوکت و غلبہ حاصل ہونے پر اور بیعت کئے جانے پر امام بن گئے۔



صفحہ 3 از 3