شیعہ کے ہاں حج کی ضرورت نہیں قبروں کی زیارت کر لو حج سے بھی زیادہ ثواب ہے: (استغفراللہ)
جعفر صادقشیعہ کے ہاں حج کی ضرورت نہیں قبروں کی زیارت کر لو حج سے بھی زیادہ ثواب ہے: (استغفراللہ)
مصنف روایت نقل کرتا ہے:
موسیٰ بن جعفر سے مروی ہے کہ علی کے بیٹے کی زیارت 70 ہزار حج کے برابر ہے اور فرمایا بعض حج تو قبول بھی نہیں ہوتے۔
اور آگے کہا کہ اس کثرت سے بیان ہونے والی روایت سے ظاہر ہوتا ہے کہ تمام اماموں کی قبروں کی زیارت ہزاروں حج کے برابر ہوتی ہے۔
(اتمام المسافر:صفحہ 113)
آپ دین کے کسی بھی پہلو کو لے لیں ہر بات کی تنقیص اور اماموں کے بارے میں غلو اس مذہب میں موجود ہے، کیا ان لوگوں کا اسلام سے کوئی تعلق ہے؟