Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مسلمانوں کی پیشانی پر سیندور لگانا


سوال: سرکاری تقریبوں میں مسلمانوں کی پیشانیوں کو ہندو لوگ سیندور لگاتے ہیں کیا حکم ہے؟

جواب: ان کے مذہبی شعار میں شرکت کی اجازت نہیں۔ اور سیندور لگوانا کسی طرح جائز نہیں۔

(جامع الفتاویٰ: جلد، 3 صفحہ، 308)