کفار کے ساتھ دوستی کرنا
کفار کے ساتھ دوستی کرنا
کفار کے ساتھ اتنا گہرا تعلق نہیں ہونا چاہئے کہ آیتِ شریفہ لَا يَتَّخِذِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الۡكٰفِرِيۡنَ اَوۡلِيَآءَ مِنۡ دُوۡنِ الۡمُؤۡمِنِيۡنَۚ (سورۃ آل عمران آیت نمبر 28) کی ممانعت میں داخل ہو جائے۔
(فتاوٰی دینیہ جلد 5، صفحہ 127)