Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

تعزیہ بنانے کا عقیدہ رکھنا


سوال: تعزیہ بنانے کی اعانت پر کسی کو مجبور کرنا اور یہ کہنا کہ ایمان رہے یا جائے ہم ضرور تعزیہ بنائیں گے۔ ایسے آدمی کا کیا حکم ہے؟

جواب: ایسے شخص کو اپنے ایمان اور نکاح کی تجدید کرنی چاہئے اور کثرت سے توبہ و استغفار کرنی چاہئے۔ 

(فتاویٰ دارالعلوم وقف دیوبند: جلد، 1 صفحہ، 144)