تعزیہ نکالنا اور اس میں مدد کرنا
سوال: تعزیہ نکالنا یا اس میں تعاؤن کرنا کیسا ہے؟
جواب: تعزیہ بدعت ہے اور اس پر تعاؤن وغیرہ بھی جائز نہیں۔
(فتاویٰ دارالعلوم وقف دیوبند: جلد، 1 صفحہ، 373)