Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت مولانا سید محمد نذیر حسین محدث دہلوی کا فتویٰ رافضی کے پیچھے نماز پڑھنا:


حضرت مولانا سید محمد نذیر حسین محدث دہلوی کا فتویٰ

 سوال: ایک آدمی شیعہ ہے اپنے آپ کو شیعہ کہتا ہے، قرابت داری اور نکاح وغیرہ شیعوں سے ہے، ایسے آدمی کے پیچھے حنفی مذہب والوں کی نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟

 جواب: شیعہ کے پیچھے حنفی کی نماز نہیں ہوتی مرغینانی میں ہے کہ بدعتی آدمی کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے۔ لیکن رافضی،جہمی، قدری، مشبہ، اور قرآن کریم کے مخلوق ہونے کے قائل کے پیچھے نماز نہیں ہوتی۔

 (فتاویٰ نذیریہ: جلد، 1 صفحہ، 394)