Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

جو طعام کہ تعزیہ، یا پنجہ، یا جھنڈی یا نشان پر چڑھایا جاوے اس کا کھانا:


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اُس طعام میں جو کہ سیدنا حسینؓ کے تقرب اور نیاز کیلئے تعزیہ پر چڑھایا جاتا ہے، یا سیدنا حسینؓ کے چبوترہ پر رکھا جاتا ہے؟

 جواب: جو طعام کے تعزیہ، یا پنجہ، یا جھنڈی، یا نشان، پر چڑھایا جائے اس کا کھانا حرام ہے۔ اس لیے کہ وہ منذور لغیر اللّٰہ ہے، اور منذور لغیر اللّٰہ کا کھانا حرام ہے۔ اور یہ فعل بھی حرام ہے، بلکہ شرک اور کفر ہے۔

(فتاویٰ نذیریہ: جلد، 2 صفحہ، 184)