Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلموں کی شادی میں جانا


سوال: ہندوؤں کے شادی برأت میں جانا جائز ہے یا نہیں؟ مسمریزم سے جو حالات پیدا ہوں، ان کو ٹھیک جاننا درست ہے یا نہیں؟

جواب: یہ دونوں امر نا درست اور حرام ہیں۔ ان کا مرتکب فاسق ہے۔ امر ثانی میں مقابلتاً فسق زیادہ ہے۔ 

(جامع الفتاویٰ: جلد، 3 صفحہ، 309)