دین الہٰی کی تائید میں غیر جانب داری
علی محمد الصلابیدین الہٰی کی تائید اور حق کے لیے غیر جانب داری سے متعلق سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے: ’’جس نے صرف ذاتی محبت یا قرابت داری کی بنیاد پر کسی کو کوئی منصب دیا اس نے اللہ اور اس کے رسول سے خیانت کی اور جس نے کسی فاجر آدمی کو جان بوجھ کر ذمہ دار بنایا تو وہ اسی کی طرح ہے۔‘‘
(الإدارۃ العسکریۃ فی الدولۃ الإسلامیۃ: جلد 1 صفحہ 66)