شیعہ نوجوانوں کو قرآن کی تعلیم دینا
شیعہ نوجوانوں کو قرآن کی تعلیم دینا:
سوال: چند شیعہ نوجوان قرآن کی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ کیا ان کو پڑھانا درست ہے؟
جواب: اگر وہ صدق دل سے آئیں اور ان کی ہدایت کی اُمید ہو یا شر کا اندیشہ نہ ہو٫ ان کو قرآن کی تعلیم دینے میں حرج نہیں ہے۔ اور اُن کو تعلیم دینے کے لئے کسی ماہر اور سنجیدہ عالم کا ہونا ضروری ہے۔ تاہم اگر ان کی بدنیتی واضح ہو جائے یا اُن سے کسی شر کا اندیشہ ہو تو گریز کرنا چاہیئے۔
(فتاویٰ دارالعلوم وقف دیوبند، جلد 2 صفحہ 56)