Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعوں کا کلمہ طیبہ


سوال: معلوم ہوا ہے کہ شیعوں نے کلمہ طیبہ کی ترتیب بدل رکھی ہے مثلاً لا الاّ اللہ علیٰ رسول الله٫ وغیرہ تو یہ کلمہ پڑھنے والا کافر ہو جائے گا یا نہیں؟

جواب: کافر تو نہیں ہے٫ لیکن کلمہ کی اصل ترتیب کا بگاڑنا گناہ کبیرہ ہے قصداً ایسا نہ کرنا چاہیئے، اور اگر اس کا اعتقاد بھی یہی ہے (جیسا کہ شیعوں کا عقیدہ ہے) تو کافر ہو جائے گا۔

(فتاویٰ دارالعلوم وقف دیوبند: جلد، 1 صفحہ، 144)